اردو

urdu

ETV Bharat / crime

مہاراشٹر: سچن وازے پر یو اے پی اے کا اطلاق

این آئی اے نے سابق پولیس افسر سچن وازے پر یو اے پی اے (قانون غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھا) کا اطلاق کیا ہے۔

Sachin Waze
Sachin Waze

By

Published : Mar 24, 2021, 10:40 PM IST

سچن وازے کو مکیش امبانی کے گھر کے باہر کار سے جلیٹن اسٹک ملنے کے معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے

این آئی اے نے باقاعدہ طور پر خصوصی عدالت میں درخواست داخل کی اور سچن وازے کا ریمانڈ ختم ہونے سے قبل ہی اس پر یو اے پی اے لگادیا۔ این آئی اے اب سچن وازے کے ریمانڈ میں توسیع کی کوشش کرے گی۔

واضح رہے کہ غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ 'دہشت گردی کے الزام میں گرفتاری پر یو اے پی اے کے تحت مقدمہ چلایا جاتا ہے۔

سچن وازے کی گرفتاری کے بعد این آئی اے اس کے معتمد خاص ریاض الدین قاضی سے مسلسل باز پرس کر رہی ہے جبکہ ریاض الدین قاضی این آئی اے کا وعدہ معاف گواہ بن گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details