اردو

urdu

ETV Bharat / crime

میرٹھ: مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کا گولی مار کر قتل - میرٹھ: مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کا گولی مار کر قتل

میرٹھ میں مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر زبیر احمد کو نامعلوم شرپسندوں نے گولی مار کر قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔

میرٹھ: مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کا گولی مار کر قتل
میرٹھ: مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر کا گولی مار کر قتل

By

Published : Aug 28, 2021, 11:02 PM IST

اترپردیش کے ضلع میرٹھ میں آج مجلس اتحاد المسلمین کے کارپوریٹر زبیر انصاری کو نامعلوم بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کردیا اور تمنچہ لہراتے ہوئے فرار ہو گئے۔

ویڈیو


اطلاعات کے مطابق میڈیکل تھانا علاقے کی ایل بلاگ پولیس چوکی سے محض چند قدموں کی دوری پر یہ واقعہ پیس آیا جس سے علاقے میں سنسنی کا ماحول ہے۔

مزید پڑھیں:

معاملے کی اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچی پولیس نے جائے حادثے کا جائزہ لیا اور جلد از جلد بدمعاشوں کی گرفتار کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ حالانکہ پولیس کارپوریٹر کے قتل میں پراپرٹی معاملے سے جڑے تنازعہ کا شک ظاہر کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details