بنگلور:کرناٹک کے بنگلور میں قرض کی واپسی کو لیکر میاں بیوی کے درمیان تنازع سے پریشان شوہر نے بیوی کا قتل کر دیا اور لاش کے ساتھ صبح تک لاش کے ساتھ سوتا رہا۔ husband killed wife and slept with dead body
بتایا جاتا ہے کہ متوفی نوسویا کا شوہر تھانیندر نے کسی سے 1.20 لاکھ روپے قرض لیا تھا۔ قرض کی واپسی کے لیے انوسویا اور اس کے شوہر تھانیندر کے درمیان روزانہ لڑائی ہوتی تھی جس سے پریشان ہوکر شوہر نے سورہی انوسویا پر چاقو سے حملہ کرکے قتل کردیا اور صبح تک بیوی کی لاش کے ساتھ سوتا رہا۔ husband killed wife and slept with dead body