اردو

urdu

ETV Bharat / crime

Five killed Road accident in Bhagalpur: بھاگلپور میں سڑک حادثہ پانچ ہلاک - Road accident in Bhagalpur

بہار کے بھاگلپور میں سڑک حادثہ ہوا جس میں پانچ لوگوں کی موت ہوگئی، اس حادثے پر وزیراعلیٰ نتیش کُمار نے غم کا اظہار کرتے ہوئے مہلوکین کے ورثاء کو 4-4 لاکھ روپے امداد کی رقم فوری طور پر دینے کا اعلان کیا ہے۔ Five killed Road accident in Bhagalpur

بھاگلپور سڑک حادثے میں 5 لوگوں کی موت پر نتیش کا اظہارغم
بھاگلپور سڑک حادثے میں 5 لوگوں کی موت پر نتیش کا اظہارغم

By

Published : Jun 14, 2022, 10:20 PM IST

بہار: وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بھاگلپور ضلع کے نوگچھیا کے این ایچ 31 پر جھنڈاپور معاون تھانہ حلقہ کے جنتا دربار ڈھابا کے نزدیک سڑک حادثہ میں 5 لوگوں کی موت پر گہرے صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ حادثہ تکلیف دہ ہے۔ Five killed Road accident in Bhagalpur وزیر اعلیٰ نے مہلوکین کے ورثا کنبے کو 4-4 لاکھ روپے امداد کی رقم فوری طور پر آفات کا انتظامیہ کو دینے کی ہدایت دی ہے۔

مزید پڑھیں:

وزیر اعلیٰ نے سوگوار کنبہ کو صدمہ کی اس گھڑی میں صبر کی قوت دینے کی خدا سے دعا کی ہے۔ ساتھ ہی اس حادثہ میں زخمی ہوئے دو افراد کی جلد صحت یابی کی دعا کی ہے۔

یواین آئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details