اردو

urdu

ETV Bharat / crime

Five Accused Arrested in Three Incidents of theft in Muzaffarnagar: مظفر نگر میں چوری کی تین واردات میں پانچ ملزمان گرفتار - Five Accused Arrested in Three Incidents of theft in Muzaffarnagar

ضلع مظفر نگر میں پولیس نے چوری کی تین الگ الگ واردات میں پانچ ملزمان گرفتار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ پولیس نے اس سلسلہ میں پریس کانفرنس کرکے تفصیلات پیش کی۔ Five Accused Arrested in Three Incidents of theft in Muzaffarnagar

15281674
15281674

By

Published : May 14, 2022, 10:00 AM IST


مظفر نگر:ریاست پردیش کے ضلع مظفرنگر کی تھانہ سول لائن پولیس نے موبائل لوٹ وے بائیک چور گینگ اور سریا چوری کی تین الگ الگ وارداتوں کا انکشاف کرتے ہوئے پانچ ملزمان کو گرفتار کیا ہے ان بدمعاشوں کے قبضے سے پولیس نے لوٹا ہوا مال بھی برآمد کیا ہے۔ مظفرنگر سی او سٹی کلدیپ سنگھ نے پریس کانفرنس کے دوران مزید معلومات دی۔ انہوں نے بتایا کہ پہلی کامیابی پولیس کو دو بائیک چور گینگ کو پکڑنے میں حاصل ہوئی جن کے قبضے سے پولیس نے چوری شدہ چار بائیکس کو برآمد کیا۔ اس مظفر نگر میں چوری کی تین واردات میں پانچ ملزمان گرفتار ہوئے۔ Five Accused Arrested in Three Incidents of theft in Muzaffarnagar

مظفرنگر سی او سٹی کلدیپ سنگھ نے پریس کانفرنس کے دوران مزید معلومات دی
مظفر نگر پولیس نے پریس کانفرنس میں تین وارداتوں کا کیا انکشاف پانچ ملزمان گرفتار


دوسری کامیابی پولیس نے موٹرسائیکل پر موبائل اور چین چھیننے کی وارداتوں کو انجام دینے والے دو ملزمان کو گرفتار کرنے میں حاصل کی جن کے پاس سے موبائل اور موبائل سمس برآمد کیے گئے۔ تیسری کامیابی پولیس کو سریا چور گروہ کے ایک ملزم کو پکڑنے میں حاصل ہوئی ملزمان کے اور ساتھیوں کو پولیس پہلے ہی گرفتار کر کے جیل بھیج چکی ہے۔ پکڑے گئے ملزمان کے پاس سے پولیس نے چوری شدہ تین ٹن سریا برآمد کیا ہے. Five Accused Arrested in Three Incidents in Muzaffarnagar

مظفر نگر پولیس نے پریس کانفرنس میں تین وارداتوں کا کیا انکشاف پانچ ملزمان گرفتار
مظفر نگر پولیس نے پریس کانفرنس میں تین وارداتوں کا کیا انکشاف پانچ ملزمان گرفتار


یہ بھی پڑھیں:

ABOUT THE AUTHOR

...view details