راجوری:ضلع راجوری کے سب ڈویژن تھنہ منڈی کے ہسیوٹ علاقہ سے تعلق رکھنے والے عمران میر ولد منظور میر نے عید کے روذ قربانی کے متعلق کچھ تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کی، جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس شخص کے خلاف پولیس تھانہ تھنہ منڈی میں مقدمہ درج کیا ہے اور ملزم کی تلاش جاری کردی ہے۔ FIR Against Social Media Post in Rajouri۔
FIR Against Social Media Post in Rajouri: سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر کیس درج - سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر کیس درج
راجوری میں سوشل میڈیا پر قابل اعتراض پوسٹ شیئر کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ جب کہ ایف آئی آر ہونے کے بعد پولیس کی جانب سے ملزم کی تلاش جاری ہے۔ FIR Against Social Media Post in Rajouri
FIR Against Social Media Post in Rajouri
پولیس کے مطابق ایسے شخص کےخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ جو لوگ امن میں خلل ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں ایسے لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ ساتھ ہی جو آپسی بھائی چارے کو بگاڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ابھی تک ملزم فرار ہے۔ پولیس کے مطابق ٹیمیں ملزم کی تلاش میں نکل گئی ہیں جسے بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔ One Arrested for Objectionable Post
یہ بھی پڑھیں: