بڈگام:وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ مادہ کے ساتھ ایک منشیات فروش کو گذشتہ روز گرفتار کیا۔ Drug Peddler Arrested in Budgam
بڈگام پولیس اٹلی گام کراسنگ پر گزشتہ روز ناکہ لگاکر چیکنگ کررہی تھی۔ اس دوران تھانہ بیروہ کی پولیس پارٹی نے ایک شخص کو روکا جو اپنی موٹر سائیکل پر دو بیگ کے ساتھ ایس کے ملہ پورہ سے اٹلی گام کی طرف جا رہا تھا۔ تاہم دونوں نے بھاگنے کی کوشش کی لیکن پولیس نے انہیں پکڑ لیا۔
Drug Peddler Arrested in Budgam: بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا - Man arrested with drugs in Budgam
بڈگام پولیس نے منشیات فروشی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ مادہ کے ساتھ ایک منشیات فروش کو گرفتار کیا۔ Drug Peddler Arrested in Budgam
بڈگام پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کیا
مزید پڑھیں:
پولیس نے جب مذکورہ شخص کی تلاشی لی تو اس کے قبضے سے ممنوعہ مادہ برآمد ہوا۔ موقع سے پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر لیا اور ایف آئی آر درج کرکے تحقیقار شروع کردی۔