دہلی اور ممبئی میں مختلف مقامات پر سی بی آئی کے چھاپے - سی بی آئی
سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کرمپٹن گریوز بینک فراڈ کیس کے سلسلے میں ممبئی اور دہلی میں متعدد مقامات پر چھاپے ماری کی۔
CBI
بینک فراڈ کیس میں تقریباً 466 کروڑ روپے بدعنوانی کے معاملے میں سی بی آئی نے ممبئی اور دہلی کے کئی مقامات پر چھاپے مارے۔