شمالی کشمیر کے ضلع کپواڑہ کے کرناہ میں پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کیا۔ اس کے علاوہ پولیس نے ان کے قبضے سے 5 کلو براؤن شوگر برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
ایک پولیس افسر نے میڈیا سے بتایا کہ ایک خصوصی جانکاری کی بنا پر دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے، ان کی شناخت جمیل احمد گیگی ولد حکیم دین گیگی اور فرید احمد شیخ ولد عبدالرحمن شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔ ان کے پاس سے 5 کلو براؤن شوگر بھی برآمد کیا ہے۔
کپوارہ: 5 کلو گرام براؤن شوگر کے ساتھ دو افراد گرفتار - کپوارہ جرائم کی خبریں
کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں پولیس نے 5 کلو براؤن شوگر کے ساتھ دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ ان کی شناخت جمیل احمد گیگی ولد حکیم دین گیگی اور فرید احمد شیخ ولد عبدالرحمن شیخ کے طور پر ہوئی ہے۔
کپوارہ میں 5 کلو گرام براؤن شوگر کے ساتھ دو افراد گرفتار
انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہم نے متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے اور مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔