اردو

urdu

ETV Bharat / city

ٹی ڈی پی ارکان اسمبلی معطل - وزیر اعلی جگن موہن ریڈی

ریاست آندھرا پردیش بجٹ سیشن کے دوران زبردست بحث وتکرار دیکھی گئی، اس موقع پر اسپیکر نےتلگودیشم کے تین ارکان کو معطل کردیا۔

andhra perdesh

By

Published : Jul 23, 2019, 2:39 PM IST

Updated : Jul 23, 2019, 4:37 PM IST

منگل کے روز ٹی ڈی پی ارکان نے ایوان میں بحث کے دوران کہا کہ وزیر اعلی جگن موہن ریڈی نےوعدہ کیا تھا کہ انکی حکومت قائم ہونے پر،ایس سی ایس ٹی، بی سی اور اقلیتی خواتین کو 45 برس کی عمر سے وظیفہ دیاجائے گا، مگر اس پر عمل نہیں کیا گیا۔
اور اس سے متعلقہ ویڈیو کو پیش کرنے کی اجازت انھوں نے اسپیکر سے مانگی
جس کی اجازت انھیں نہیں دی گئی۔
دوسری جانب وزیر پنچایت پدی ریڈی رام چندر ریڈی نے اس بات کو رد کرتے ہوئے کہا کہ وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے مینی فیسٹو میں اس طرح کا کوئی وعدہ نہیں کیا گیا۔
اس بات کو لیکر حکومت اور اپوزیشن ارکان کے درمیان بحث وتکرار ہونے لگی، جس کے بعد اسپیکر نے تین ٹی ڈی پی ارکان کو بجٹ سیشن تک کے لیے معطل کردیا۔

Last Updated : Jul 23, 2019, 4:37 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details