کالج پرنسپل سمن شرما نے یہ فیصلہ محکمہ سماج فلاح و بہبود کی جانب سے موصول خط کی بنیاد پر کیا ہے۔کالج میں 370 طالبات زیر تعلیم ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ سے ملے خط کے بعد طالبات کو اپنے گھر جانے کی ہدایت دے دی گئی ہیں۔
6 تا 12 ویں جماعت کے اس کالج میں چھ، سات، آٹھ، نو اور گیارویں جماعت کے امتحانات چل رہے ہیں۔ ابھی دو مضامین کے امتحانات باقی ہیں۔