اردو

urdu

ETV Bharat / city

Modi with Ministers: مودی کا بی جے پی کی زیر حکمرانی ریاستوں کے وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ

بنارس کے دو روزہ دورے کے دوسرے روز آج وزیراعظم نریندر مودی Prime Minister Narendara Modi in Varanasi بی جے پی کی حکمرانی میں چلنے والی ریاستوں کے وزرائے اعلی اور انکے نائبین کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

Modi with Ministers
Modi with Ministers

By

Published : Dec 14, 2021, 10:33 AM IST

Updated : Dec 14, 2021, 11:26 AM IST

بنارس: وزیر اعظم نریندر مودیPrime Minister Narendara Modi in Varanasi دو روز کے دورے پر وارانسی میں ہیں۔ انہوں نے سموار کو کاشی وشوناتھ کوری ڈورKashi Vishwanath Kori Dor کا افتتاح کر عوام کے سپرد کیا۔ آج وزیر اعظم بی جے پی حکمراں ریاست کے وزرائے اعلی کے ساتھ میٹنگ کریں گے۔

یہ پروگرام بریکا انتظامیہ کی تعمیر میں صبح 10 بجے سے ہوگا۔ قریب چار گھنٹے تک چلنے والے اس پروگرام میں ہریانہ، ہمانچل پردیش، اتراکھنڈ، آسام، اروناچل پردیش، گووا، گجرات، کرناٹک، مدھیہ پردیش، تریپورہ، منی پور کے وزرائے اعلی اور ان کے نائبین موجود رہیں گے۔ یہ سبھی وزارائے اعلی اپنے صوبوں میں ہو رہی ترقیاتی کاموں کے بارے میں جانکاری دیں گے۔

مزید پڑھیں:
Mehmood Pracha on Gurugram: 'گروگرام میں وقف کی اراضی کی کمی نہیں، نمازیں یہاں ادا کی جاسکتی ہیں'

قریب 3 بجے وزیر اعظم نریندر مودی سوروید مندر Modi Visit SA جائیں گے۔ جہاں 98ویں سالگرہ کے پروگرام میں شرکت کریں گے۔

Last Updated : Dec 14, 2021, 11:26 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details