ETV Bharat Urdu

اردو

urdu

ETV Bharat / city

گونڈا : آپسی رنجش کی وجہ سے مزدورکا قتل - labour murder in gonda

پولیس سپرنٹنڈنٹ كرپاشنكر قنوجیا نے بتایا کہ مجھوا گاؤں میں اینٹ بھٹے پر اوم پرکاش نامی مزدور کام کرتا تھا، جب وہ اپنے کمرے میں سو رہا تھا اس دوران وہاں موجود ایک مزدور نے اوم پرکاش پر پھاوڑے سے حملہ کرکے قتل کر دیا جسکے بعد سے ملزم فرار ہے۔

ای تی وی بھارت
گونڈا : آپسی رنجش کی وجہ سے مزدورکا قتل
author img

By

Published : Dec 14, 2019, 9:20 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گونڈا کے گاؤں کوتوالی علاقے میں ہفتہ کو آپسی رنجش کی وجہ سے ایک مزدور کا قتل کر دیا گیا۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ كرپاشنكر قنوجیا نے بتایا کہ مجھوا گاؤں میں اینٹ بھٹے پر اوم پرکاش نامی مزدور کام کرتا تھا، آپسی رنجش کے پیش نطر ایک مزدور نے اوم پرکاش کو ہلاک کر دیا۔

اطلاع کے مطابق جب وہ اپنے کمرے میں سو رہا تھا اس دوران وہاں موجود ایک مزدور نے اوم پرکاش پر پھاوڑے سے حملہ کرکے قتل کر دیا جسکے بعد سے ملزم فرار ہے۔

مزید پڑھیں: پورا بھارت 'شہریت ترمیمی قانون' کے خلاف سڑکوں پر

پولیس نے بتایا کہ مزدور کی بیوی نے معاملے کی رپورٹ درج کرائی ہے، لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

author-img

...view details