وارانسی میں مہا شیوارتری کے موقع پر محکمہ نے کروڑوں روپے کا غیر قانونی گانجا سمیت دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ مخبر کی اطلاع پر ڈی آر آئی ڈیپارٹمنٹ نے لنکا پولیس اسٹیشن کے علاقے ڈیفی سے برآمد کی۔
کروڑوں کی منشیات کے ساتھ دو ملزمان گرفتار - 2 arrested with drugs at varansi
ریاست اتر پردیش کے ضلع وارانسی میں مہا شیوارتری کے موقع پر ڈی آر آئی ڈیپارٹمنٹ نے کروڑوں کا غیر قانونی گانجا پکڑ کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔
کروڑوں کی منشیات کے ساتھ دو ملزمان گرفتار
کروڑوں کی منشیات کے ساتھ دو ملزمان گرفتار
ڈی آر آئی حکام نے دو ملزمان کو 20 کنٹل گانجا کے ساتھ حراست میں لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ وارانسی میں تقریبا تین کروڑ کا گانجا اڑیسہ سے لایا گیا تھا۔ 21 فروری کو مہا شیوراتری کو مذہبی شہر وارانسی میں بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جاتا یے، جبکہ اسمگلر بھی اس کے پس پشت نشیلی منشیات اسمگلنگ کے لئے سرگرم ہو جاتے ہیں۔
ڈی آر آئی ڈیپارٹمنٹ کے چیف انٹیلیجنس آفیسر آنند رائے نے بتایا کہ ان کی ٹیم کو مخبر کی اطلاع پولیس کی تعاون سے علاقے کا محاصرہ کیا گیا جس میں 20 کونٹل گانجا پرامد کیا گیا ہے۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 10:07 PM IST
TAGGED:
مخبر کی اطلاع پر