اردو

urdu

ETV Bharat / city

بھارت سے موضامبک جانے والے دو ریل انجن کو ہری جھنڈی - بھارتی ریلوے

بھارت کو چھ ریل انجن بنانے کی ہدایت دی گئی تھی جس میں سے آج دو ریل انجن کو ریلوے وزیر موضامبک کے ٹرانسپورٹ وزیر نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ہے۔

یہ انجن تین ہزار پاور کیپ گیج پاور کے ہیں
یہ انجن تین ہزار پاور کیپ گیج پاور کے ہیںیہ انجن تین ہزار پاور کیپ گیج پاور کے ہیں

By

Published : Mar 10, 2021, 10:39 PM IST

بھارت کاروباری میدان میں بین الاقوامی شناخت قائم کررہا ہے اس سلسلے میں موضامبک نے بھارت کو چھ ریل انجن بنانے کا آرڈر دیا تھا۔

بھارت سے موضامبک جانے والے دو ریل انجن کو ہری جھنڈی

واضح رہے کہ ان میں سے آج دو ریل انجن کو بھارتی ریلوے وزیر پیوش گوئل اور موضامبک کے ٹرانسپورٹ وزیر جنفر عبدالائی نے ورچوئل طریقے سے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

یہ انجن تین ہزار پاور کیپ گیج پاور کے ہیں

خیال رہے کہ یہ انجن بنارس ریل انجن کارخانے میں تیار ہوا ہے اور امید کی جارہی ہے کہ جلد ہی مزید چار انجن تیار ہوجائیں گے۔

بتایا جارہا ہے کہ یہ انجن تین ہزار پاور کیپ گیج پاور کے ہیں۔

موضامبک نے بھارت کو چھ ریل انجن بنانے کا آرڈر دیا تھا

واضح رہے کہ بنارس ریل انجن کارخانے نے سنہ 1975 سے ریل انجنز کو بین الاقوامی سطح پر فروخت کر رہا ہے اور اس نے چھ سلینڈر پاور تنزانیہ کو فروخت کیا تھا۔

خیال رہے کہ اب تک کل 165 ریل انجنز کو بین الاقوامی سطح پر فروخت کرچکا ہے۔

دو ریل انجن کو ریلوے وزیر موضامبک کے ٹرانسپورٹ وزیر نے ہری جھنڈی دکھا کر روانہ کیا ہے

بنارس ریل انجن کارخانے نے افریقہ اور ایشیا میں کیپ گیج انجنز کے بڑھتے مطالبات کو دیکھتے ہوئے اپنی صلاحیت اور مضبوط کر رہا ہے۔

بھارت سے موضامبک جانے والے دو ریل انجن کو ہری جھنڈی

گزشتہ چار برسوں میں بنارس ریل انجن کارخانے نے 319 کروڑ روپے کا سامان فروخت کرچکا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details