تفصیلات کے مطابق بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد نے بنارس پارلیمانی حلقے سے انتخابات لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
چندر شیکھر آزاد اور مودی آمنے سامنے - نارس پارلیمانی سیٹ پر بھیم آرمی
ریاست اترپردیش کے بنارس پارلیمانی سیٹ پر بھیم آرمی کے سربراہ چندر شیکھر آزاد مودی کے مد مقابل ہونگے۔
![چندر شیکھر آزاد اور مودی آمنے سامنے](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/images/768-512-2829256-221-9565c09d-dea4-4776-9bb8-0838532a1964.jpg)
ڈزائن فوٹو
متعلقہ ویڈیو
واضح رہے کہ بنارس حلقے سے وزیر اعظم نریندر مودی سنہ موجودہ رکن پارلیمنٹ ہیں اور آئندہ انتخابات میں بھی بنارس سے ہی انتخابات لڑیں گے۔
اطلاعات کے مطابق ایس پی ۔ بی ایس پی کو بنارس حلقے سے امیدوار بھی نہیں مل رہے تھے، اور اب وہ ایس پی اور بی ایس پی اتحاد کے امیدوار ہوں گے۔