اردو

urdu

ETV Bharat / city

وارانسی میں کورونا کے 51 نئے معاملے - news of uttar pradesh

ضلع میں کووڈ 19 متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1169 ہوگئی ہے۔

covid 19
covid 19

By

Published : Jul 18, 2020, 7:04 PM IST

اترپردیش کے ضلع وارانسی میں عالمی وبا کورونا وائرس تیزی سے اپنے پیر پھیلا رہا ہے۔ ہفتہ کو ضلع میں 51 مریضوں کی شناخت ہوئی ہے جس کے بعد ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1169 ہوگئی ہے۔

آفیشیل ذرائع نے ہفتہ کو یہاں بتایا کہ ضلع میں 51 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ضلع میں مجموعی متاثرین کی تعداد بڑھ کر 1169 ہوگئی ہے۔ ضلع میں ابھی تک 31 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ مجموعی متاثرین میں سے 513 افراد مکمل طور سے شفایاب ہوکر اپنےگھروں کو جاچکے ہیں جبکہ 625 افراد کا علاج جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details