اردو

urdu

ETV Bharat / city

اجین: تیزاب ڈال کر کتوں کا بہیمانہ قتل، نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج - پیپلس فار انیمال

مدھیہ پردیش کے اجین میں 5 کتوں پر نامعلوم لوگوں نے تیزاب ڈال کر مار ڈالا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔

mp_ujj_04_dog_mout_mp10029
mp_ujj_04_dog_mout_mp10029

By

Published : Sep 4, 2021, 7:44 AM IST

اجین: دیواس شاہراہ کے ناگ جھیری تھانے علاقے (Nagjhiri Police Station Area) میں نامعلوم بدمعاشوں نے پانچ کتوں پر ایسڈ ڈال (Acid on Dogs) کر مار ڈالا۔

جانکاری ملتے ہی بی جے پی رکن پارلیمان مینکا گاندھی (BJP MP Maneka Gandhi) کی تنظیم پیپلس فار انیمال (People for Animals) کی ٹیم نے پہنچ کر ایس پی کو اس کی شکایت کی۔

معاملے میں جعمہ کی شام ناگ جھیری پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف معاملہ درج کیا ہے۔

واقعہ ناگ جھیری موجود مہالکشمی نگر کا ہے۔

مزید پڑھیں: شادی کی تقریب میں فوڈ پوائزننگ سے 45 بچوں سمیت 100 افراد بیمار

مقامی شخص دھرمندر پریہار نے بتایا کہ صبح دکان کھولنے آیا تو کتوں کو تڑپتے دیکھ، ہسپتال لے گیا لیکن کتوں کی موت ہوگئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details