اردو

urdu

ETV Bharat / city

ادھم پور: 'میزائل مین' کو یاد کیا گیا

سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کی یوم پیدائش کے موقع پر ادھم پور کے مختلف سرکاری اور نجی اسکولوں اور کالجوں میں آج 'میزائل مین' کی خدمات کو یاد کیا گیا۔

By

Published : Oct 15, 2019, 5:46 PM IST

ادھم پور: 'میزائل مین' کو یاد کیا گیا

اس موقع پر طلباء نے کہا کہ 'ڈاکٹر کلام کی شخصیت ہمہ جہت تھی۔ وہ انتہائی خاکسار، رحم دل اور خلوص کے پیکر تھے، ڈاکٹر کلام نوجوانوں کو جدید بھارت کی سب سے بڑی طاقت سمجھتے تھے اور لاکھوں بچوں کی انہوں نے حوصلہ افزائی کی۔

انہوں نے ملک کی نوجوان نسل کو بڑے خواب دیکھنے اور سخت محنت کرنے کے لیے بیدار کیا۔

ادھم پور: 'میزائل مین' کو یاد کیا گیا

یہی وجہ ہے کہ وہ میزائل مین کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں اور ملک بھر میں بہت سارے لوگوں نے ڈاکٹر اے پی جے عبد الکلام کو ایک رول ماڈل کے طور پر دیکھا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details