اردو

urdu

ETV Bharat / city

جمہوریت کو مضبوط کرنے کے مقصد سے بیداری کیمپ - General Election 2019

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع اودھم پور کی ضلع انتظامیہ نے بگ ایف ایم 92.7 کے تعاون سے وؤٹ بیداری کیمپ لگایا۔

اودھم پور میں وؤٹ کے تیئں بیداریی کیمپ

By

Published : Apr 12, 2019, 7:40 PM IST

اس پروگرام کے تحت لوگوں کو وؤٹ کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا۔

اس موقع پر وی وی پیٹ مشین بھی رکھی گئی تاکہ لوگوں وؤٹ کا مشق کرایا جا سکے۔

ڈپٹی ضلع انتخابی افسر کسم چب نے بتایا کہ نوجوانوں میں وؤٹ کے لیے حوصلہ آفضائی کرنے کے لیے اس طرح کے پروگرام کرئے جا رہے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details