اطلاعات کے مطابق جموں۔ سرینگر قومی شاہراہ پر واقع کالی ماتا مندر ٹکری کے پاس ایل پی جی کے 324 گیس سلنڈروں سے بھرا ہوا ٹرک حادثے کا شکار ہوگئی۔ غور طلب ہے کہ مذکورہ ٹرک جموں سے کشمیر کے ضلع سوپور کے لیے روانہ ہوئی تھی جو حادثے کا شکار ہو گئی۔
گیس سلنڈر سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار
جموں۔سرینگر شاہراہ ٹکری علاقے میں ایل پی جی گیس سلنڈروں سے بھرا ٹرک حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرک ڈائیور کی ہوشیاری سے کوئی جانی نقصانات کی خبر نہیں۔
Truck loaded with LPG cylinders catches fire at Tikri on National Highway Udhampur
موصولہ اطلاع کے مطابق جب ٹرک ڈارائیور کو آگ کی بھنک لگی تو انہوں نے بڑی ہوشیاری سے گیس سلنڈروں سے بھری گاڑیو کو غیر آباد والے علاقے تک لے آئی پھر کود پر اپنی جان بچائی، تاہم ڈرائیور کی ہوشیاری کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، البتہ تمام سلنڈر تباہ ہوگئے۔
آگ کی اطلاع ملتے ہی فائر برگیٹ کے عملے موقعے واردات پر پہنچے اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ وہیں اس حادثے کے بعد تقریباً ایک گھنٹے کے لیے آمد و رفت متاثر رہی۔'
Last Updated : May 29, 2020, 7:39 PM IST