اردو

urdu

ETV Bharat / city

Fire in Wooden Shed: لکڑی کی ٹال میں اچانک آتشزدگی - fire broke out

فائر ڈیپارٹمنٹ Fire Department کے اہلکار نے بتایا کہ محکمہ کے ملازمین بروقت یہاں پہنچ گئے اورآگ پرقابو پالیا گیا۔ ساتھ ہی مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ فائر ڈپارٹمنٹ بروقت یہاں پہنچ گیا اور بڑا حادثہ ٹل گیا۔واضح رہے کہ رام نگر کے چوک پر بڑی گاڑیوں کا یہاں تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔

ادھم پور:لکڑی کی ٹال میں اچانک آتشزدگی
ادھم پور:لکڑی کی ٹال میں اچانک آتشزدگی

By

Published : Jan 6, 2022, 8:13 PM IST

ادھم پور کے رام نگر چوک پر لکڑی کی ٹال میں مشتبہ حالات میں آگ بھڑک اٹھی۔ آگ کے زیادہ پھیل جانےسے بجھانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز کو بلانا پڑا۔

ادھم پور:لکڑی کی ٹال میں اچانک آتشزدگی

حالانکہ کتنا نقصان ہوا ہے۔ ابھی تک اس کے بارے میں نہیں بتایاگیا۔فائر ڈیپارٹمنٹ کے اہلکار نے بتایا کہ محکمہ کے ملازمین بروقت یہاں پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا گیا۔

ساتھ ہی مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ فائر ڈپارٹمنٹ بروقت یہاں پہنچ گیا اور بڑا حادثہ ٹل گیا۔واضح رہے کہ رام نگر کے چوک پر بڑی گاڑیوں کا یہاں تک پہنچنا بہت مشکل ہے۔

مزید پڑھیں:Fire Broke Out In Udhampur Forest: بسنت گڑھ تحصیل کے چکل گاؤں کے جنگل میں آتشزدگی

لیکن لوگوں نے تعاون کیا اور بروقت فائر بریگیڈ کی گاڑیاں یہاں پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا گیا۔ اس سے کتنا نقصان ہوا ہے؟ اس کا تخمینہ لگانا ابھی باقی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details