اودھم پور میں سڑک حادثہ، 25 زخمی - زخمیوں کی چیخ سن کر گاوں اور آس پاس کے لوگ پہنچ گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال ادھم پور میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔
اودھم پور ضلع کے بارٹا گاؤں کے قریب آج صبح ایک سڑک حادثہ پیش آیا جس میں منی بس کے سڑک پر پلٹنے سے 25 سے زیادہ افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اودھم پور میں سڑک حادثہ، 25 زخمی
زخمیوں کی چیخ سن کر گاوں اور آس پاس کے لوگ پہنچ گئے جنہیں ڈسٹرکٹ ہسپتال ادھم پور میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔
پولیس بھی جائے حادثہ پرپہنچ گئی ہے۔
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:00 AM IST