اردو

urdu

ETV Bharat / city

ادھم پور میں یوم صحافت منایا گیا - Jammu and Kashmir News

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں واقع دہلی پبلک اسکول میں یوم آزادی صحافت منایا گیا۔

ادھم پور میں یوم آزادی صحافت منایا گیا

By

Published : May 3, 2019, 5:58 PM IST

اس موقع پر اسکول کی طالبات نے صحافیوں کے لیے ایک خاص پروگرام پیش کیا۔ پروگرام کی شروعات معاشرے کی ترقی میں صحافت کا تعاون پر روشنی ڈالتے ہوئے کی گئی۔

صحافت کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک ناٹک بھی پیش کیا گیا۔ اسکول کے طلبہ نے اس موقع پر دیگر شقافتی پروگرام پیش کیے۔

ادھم پور میں یوم آزادی صحافت منایا گیا

اسکول کے پرنسپل نے میڈیا کے لوگوں کو معاشرے میں ان کے تعاون کے لیے شکریہ ادا کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details