پریس کانفرنس میں پینتھرس پارٹی کے ریاستی صدر بلونت سنگھ منکوٹھیا نے کہا کہ حال کے دنوں میں پارٹی نے اودھم پور میں پروگرام کے تحت لوگوں کو اہم مسائل کے تئیں بیدار کیا تھا۔
ان میں شہر میں جام، پانی کی کمی، بجلی، منشیات جیسے دیگر مسائل شامل تھے۔

سنگھ نے انتظامیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی لیکن اودھم پور کے ضلع کمشنر کا تبادلہ ہونے کی وجہ سے یہ کام رک گیا اور بعد میں عام انتخابات شروع ہو گئے۔
بلونت سنگھ نے کہا کہ پینتھرس پارٹی اودھم پور کے تمام لوگوں کے مسائل کے حل کے لیے جمعہ کے روز ضلع انتظامیہ کے خلاف احتجاج کری گی۔