جموں وکشمیر کے ضلع ادھم پور کے جگھینی علاقے میں آج محکمہ بجلی کی جانب سے حکام نے ایک مہم چلائی جس میں غیر قانونی طریقے سے جو لوگ بجلیAction on Power Thieves کا استعمال کر رہے تھے۔اور جو لوگ بجلی کا بل ادا نہیں کر رہے تھے ان کے خلاف سخت کاروائی کی گئی۔
Action Against Power Thieves in Udhampur: بجلی محکمۃ کی جانب سے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کارروائی
محکمۂ بجلی کے اے ای نے کہا کہ ہم لوگوں سے اصرار کرتے ہیں کہ وہ وقت پر بل کی ادائیگی کریں اور غیر قانونی طریقے سے بجلی استعمال نہ کریں ورنہ ان کے کنکشن منقطع کردیئے جائیں گے۔ فی الحال سردی کا موسم چل رہا ہے وہ نہیں چاہتے ہیں کہ ایسے حالات میں لوگوں کی بجلی کو منقطع کیا جائے۔
بجلی محکمے کی جانب سے بجلی چوری کرنے والوں کے خلاف کاروائی
لیکن اگر بجلی چوری کرینگے تو انہیں مجبورا بجلی منقطع کرنا پڑے گا اور ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
TAGGED:
Electricity