اردو

urdu

ETV Bharat / city

حکومت کی جانب سے کھیل کے میدان کی تعمیر - جموں و کشمیر

محکمہ دیہی ترقی کھیل میدان کی تعمیر مہاتما گاندھی نیشنل رورل ڈیولپمنٹ گارنٹی ایکٹ کے تحت عوامی ضرورت کے پیش نظر رضاکارانہ تعاون کے ساتھ کریگی۔کچھ خاص معاملات کے پیش نظر مزدوری بھی دی جائیگی

حکومت کی جانب سے کھیل کے میدان کی تعمیر

By

Published : Sep 9, 2019, 7:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 1:07 AM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے کرمچھی میں بہت جلد ہی کھیل کا میدان تعمیر کیا جائے گا۔ بلاک ڈیولپمینٹ آفیسر ارجن رام پال نے اس مہم کا آغاز کیا۔

حکومت کی جانب سے کھیل کے میدان کی تعمیر

محکمہ دیہی ترقی کھیل میدان کی تعمیر مہاتما گاندھی نیشنل رورل ڈیولپمنٹ گارنٹی ایکٹ کے تحت عوامی ضرورت کے پیش نظر رضاکارانہ تعاون کے ساتھ کریگی۔کچھ خاص معاملات کے پیش نظر مزدوری بھی دی جائیگی۔

دیہی با شندگان کے ساتھ ساتھ کھلاڑیوں نے بھی اس کو لے کرخوشی کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے کہ اس میدان کی تعمیر میں تقریبا 1 لاکھ 37 ہزار روپے منظور کئے گئے ہیں۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 1:07 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details