وزیر اعظم نریندر مودی نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے 22 مارچ کو جنتا کرفیو کی کال دی ہے، ادھم پور کے عوام نے وزیر اعظم کے اس فیصلے کا استقبال کیا ہے۔
'وزیر اعظم کے کرفیو کو کامیاب بنائیں گے' - ادھم پور کے عوام نے وزیر اعظم کے اس فیصلے کا استقبال کیا
جنتا کرفیو 22 مارچ صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک نافذ رہے گا، وزیر اعظم نے عوام سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔
!['وزیر اعظم کے کرفیو کو کامیاب بنائیں گے' People of Udhampur appreciated "Janta Curfew" call of PM Modi](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6494730-926-6494730-1584815192050.jpg)
فائل فوٹو
ویڈیو
جنتا کرفیو کے تعلق سے مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے لیا گیا فیصلہ خوش کن ہے۔ انہوں نے کہا کہ' وہ اپنے اور اپنے اہل عیال کے ساتھ اس موقعے پر گھر میں رہیں گے اور وزیر اعظم کے کرفیوں کو کامیاب بنائیں گے'۔
خیال رہے کہ جنتا کرفیو 22 مارچ صبح 7 بجے سے رات 9 بجے تک نافذ رہے گا، وزیر اعظم نے عوام سے گھروں سے باہر نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔
TAGGED:
udhampur news in urdu