یہ احتجاج ادھم پور کے سلاتھیا چوک پر کیا گیا۔ مظاہرین نے اپنی زیر التواء فہرست کے لیے اور اس پر دیر سے کاروائی کے لیے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مظاہرین نے سلاتھیا چوک پر مرکزی حکومت کے مجسمے کو بھی جلایا۔
ایک احتجاجی نے میڈیا سے کہا کہ فورتھ کلاس کے ملازمین کے لوگوں کے لیے یہ بہت شرم کی بات ہے کہ گزشتہ 20 برسوں سے مسلسل اس مسلئے کو نظر انداز کیا گیا۔