اس موقع پر آئی سی ڈی ایس محکمہ ادھم پور کے ذریعہ بیداری ریلی نکالی گئی جس میں آنگن واڑی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
ریلی آئی سی ڈی ایس کے دفتر ادھم پور سے شروع ہوتے ہوئے مختلف راستوں سے گزر کر گول مارکٹ میں ختم ہو گئی۔
منشیات مخالف مہم کا اختتام - منشیات مخالف مہم
ریاست جموں کشمیر کے ضلع انتظامیہ ادھم پور کے ذریعہ 29 اپریل سے شروع ہوئے منشیات مخالف مہم کا آج اختتام ہوا۔
فائل فوٹو
متعلقہ ویڈیو
اس موقع پر منشیات کے نقصانات سے متعلق لوگوں کو آگاہ کیا اور اس سے چھٹکاری تدبیریں بھی بتائی گیں۔
وہیں ریلی میں شریک لوگوں نے منشیات کے خلاف نعرے بازی کی۔