سینیئر بورڈ آف سکینڈری ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ دسویں کے نتائج میں ادھم پور پبلک اسکول نے ضلع کا نام روشن کیا۔
مکیش گپتا نے ضلع کا نام روشن کیا
ریاست جموں و کشمیر کے ادھم پور میں ادھم پور پبلک اسکول کے مکیش گپتا نے دسویں کے امتحان میں اول مقام حاصل کر کے ضلع کا نام روشن کیا۔
موکش گپتا نے ضلع کا نام روشن کیا
موکش گپتا نے دسویں کے امتحان میں 95.88 فیصد نمبرات حاصل کیے۔
صحافیوں سے بات کرتے ہوئےموکش گپتا نے کہا کہ'سخت محنت اور بلند حوصلہ کے ساتھ ہر چیز ممکن ہے'۔موکش گپتا نے بتایا کہ وہ مستقبل میں انجینیئر بننا چاہتے ہیں۔
موکش کی کامیابی پر اسکول کی انتظامیہ اور اساتذہ نے انھیں مبارک باد پیش کی۔
Last Updated : May 7, 2019, 3:43 PM IST