ڈوڈہ: صحت و خاندانی بہبود کی وزارت ضلع ڈوڈہ نے حکومت ہند کی ہدایت پر محکمہ صحت و ایف ڈبلیو میڈیکل بلاک گھاٹ نے آزادی کے امرت مہوتسو کے زیراہتمام میگا ایوشمان بھارت ہیلتھ میلے کا انعقاد ٹونال ڈوڈہ میں کیا۔ Mega Block Health Mela held at Doda
بی ایم او بلاک گھاٹ نے بتایا کہ عام لوگوں میں صحت کی مختلف اسکیمات سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لیے یہ میلہ منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر آیوشمان بھارت (گولڈن کارڈ) کےلیے آن لائن رجسٹریشن، این سی ڈی اسکرینگ کے علاوہ مختلف سہولیات سے لوگوں نے استفادہ حاصل کیا۔