اردو

urdu

ETV Bharat / city

'میراتھن کا مقصد نوجوانوں کو نشیلی چیزوں سے دور رکھنا ہے' - نیشنل پیھنترس پارٹی

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں وزیراعظم کے ذریعہ شروع کی گئی فٹ انڈیا موومنٹ کے تحت لڑکیوں کے لیے میراتھن کا انعقاد کیا گیا۔

فٹ انڈیا موومینٹ کے تحت میراتھان کا انعقاد:ادھم پور

By

Published : Sep 15, 2019, 2:09 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 4:59 PM IST

اس میراتھن میں متعدد لڑکیوں نے اپنی حصہ داری درج کرائی۔

میراتھن کی شروعات سبھاش اسٹیڈیم سے ہوئی اور مختلف بازاروں سے گزرنے کے بعد منی اسٹیڈیم میں اختتام پذیر ہوا۔

فٹ انڈیا موومینٹ کے تحت میراتھان کا انعقاد:ادھم پور

نیشنل پیھنترس پارٹی کے ریاستی صدر بلونت سنگھ منکوٹیا نے بھی میراتھن بھی اپنی شرکت درج کرائی۔

دور درشن سے بات کرتے ہوئے منکوٹیا نے کہا کہ وہ وزیراعظم کے ذریعہ شروع کیے گئے فٹ انڈیا موومنٹ تحریک کی حمایت کرتے ہیں۔اس میراتھن کا مقصد ہے کہ وہ نوجوان نسل کو صحت سے متعلق اور منشیاتی اشیاء کی عادت سے خود کو محفوظ رکھنے کا پیغام دیتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے دور کے نوجوان نسل نے پیغام دیا ہے کہ سرحد پار سے بھارت میں آئے دہشت اور نشیلی دواؤں کے استعمال سے دور رہیں گے، اور صحت مند بھارت کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 4:59 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details