اردو

urdu

ETV Bharat / city

بی ڈی سی کے انتخابات کے لیے پرچہ داخل - بی ڈی سی الیکشن اودھم پور نیوز

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین کے انتخابات کے لیے پرچہ داخل کرنے کا کام آج مکمل ہو گیا ہے۔

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کے صدارتی عہدے کی پرچہ نامزدگی

By

Published : Oct 9, 2019, 7:27 PM IST

جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور میں بلاک ڈیولپمنٹ کونسل کے چیئرمین کے انتخابات کے لیے پرچۂ نامزدگی داخل کرنے کا کام مکمل ہوگیا۔

بلاک ڈیولپمنٹ آفیسر کے صدارتی عہدے کی پرچہ نامزدگی

پرچۂ نامزدگی کی جانچ 10 اکتوبر کو ہوگی اور نام واپس لینے کی تاریخ 11 اکتوبر 2019 رکھی گئی ہے۔

رواں ماہ کی 24 تاریخ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک ووٹنگ ہوگی اور اسی روز دوپہر کے تین بجے ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔

اس کے علاوہ پنچایتی راج کے انتخابات کی تمام کارراوئی 5 نومبر تک مکمل ہوگی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details