اردو

urdu

ETV Bharat / city

ادھمپور: کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا کا پریس کانفرنس - پریتی کھجوریا کا پریس کانفرنس

آج جموں کشمیر کے ضلع ادھم پور میں، کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ انہوں نے ادھم پور میونسپل کونسل میں ہونے والی پریشانیوں پر روشنی ڈالی۔

ادھمپور: کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا کا پریس کانفرنس
ادھمپور: کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا کا پریس کانفرنس

By

Published : Nov 26, 2019, 8:09 PM IST

آج جموں کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ، کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا نے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا۔ انہوں نے ادھم پور میونسپل کونسل میں ہونے والی پریشانیوں پر روشنی ڈالی۔

ادھمپور: کانگریس کونسلر پریتی کھجوریا کا پریس کانفرنس

پریتی کھجوریا نے این جی ٹی کی جانب سے میونسپل کارپوریشن ادھم پور پر عائد کئے گئے جرمانے کو سہی ٹھہراتے ہوئے کہا کہ اس قدم سے پورے شہر کو پتہ چلا کہ ہم بے حد گندا پانی پینے کے لیے استعمال کررہے ہیں اور اس کے ساتھ ہی این جی ٹی نےسوئے ہوئے پردھان کو اٹھانے کا کام کیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ این جی ٹی نے پہلے میونسپلٹی ڈپارٹمنٹ کو انتباہ نہیں کیا تھا لیکن میونسپل کارپوریشن کے سربراہ کی غفلت اور سست روی کے سبب این جی ٹی کو 1.3 کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا گیا-

ABOUT THE AUTHOR

...view details