اردو

urdu

ادھمپور: آئی جی پی مکیش سنہا نے پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کیا

جموں کے ضلع ادھمپور کے جکھینی میں بنائی گئی پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح جموں پولیس کے آئی جی مکیش سنہا کے ذریعے کیا گیا۔

By

Published : Oct 22, 2020, 7:33 PM IST

Published : Oct 22, 2020, 7:33 PM IST

IGP Jammu Mukesh Singh (IPS) inaugurates modern check post at Jakhani Udhampur
آئی جی پی مکیش سنہا نے پولیس چیک پوسٹ کا افتتاح کیا

جموں کشمیر سرینگر نیشنل ہائی وے پر ہر آنے جانے والی گاڑی کو جدید طریقے سے چیک کیا جائے گا۔ جس میں اعلی معیار کے کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔

دیکھیں ویڈیو

بتا دیں کہ کئی ٹرکوں میں عسکریت پسندوں کے ذریعے ہتھیار لیکر جاتے تھے۔ اس طرح سے چیک پوسٹوں سے پولیس کو کافی فائدہ ملے گا اور عسکریت پسندوں کے حوصلے پست ہوں گے۔

مزید پڑھیں:

جموں: 10 ویں جماعت کے ششماہی امتحان کے نتائج کا اعلان

آئی جی پی مکیش سنہا نے صحافیوں کو جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ جموں سرینگر نیشنل ہائی وے پر اسی طرح کی 12 چوکی بنائی گئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details