اودھمپور پولیس نے ایک ایسے منشیات فروش کو گرفتار کیا ہے جو نوجوانوں کو بڑے پیمانے پر نشیلی آور چیزیں فروخت کیا کرتا تھا۔
گرفتار شدہ ملزم کی شناخت افتخار علی کے طور پر ہوئی ہے جو ضلع اودھھمپور باشندہ ہے۔

ضلع پولیس کمشنر راجیو پانڈے کا کہنا ہے کہ ملزم پر منشیات فروشی، قتل، گھر پھوڑی اور چوری کرنے جیسے سنگین معاملوں کے تحت کیس درج کیا گیا ہے۔
پولیس کمشنر نے اس تعلق سے مزید کہا کہ اگر مستقبل میں اس طرح کے اور ملزم پکڑ میں آتے ہیں تو ان کے خلاف ابھی اسی طرح کی کارروائی کی جائے گی۔