جموں و کشمیر کے ادھمپور میں کانگریس کے رہنما برج موہن شرما اور سومت مگوترا نے اپنے کارکنان کے ہمراہ جموں کشمیر قومی شاہراہ کے جھکونی چوک کے نزدیک کانگریس کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کا پھول پہنا کر استقبال کیا گیا۔
سومت مگوترا نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ غلام نبی آزاد رامبن ضلع گئے تھے، وہاں سے ادھمپور لوٹتے وقت کا ان کا استقبال کیا گیا۔