اردو

urdu

ETV Bharat / city

اودھم پور میں ووٹنگ کا آغاز - ای ٹی وی بھارت

لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے جموں وکشمیر کی دو پارلیمانی نشستوں کے لیے سخت سکیورٹی کے درمیان آج صبح سات بجے سے پولنگ شروع ہوگئی۔

اودھم پور میں ووٹنگ کا آغاز

By

Published : Apr 18, 2019, 8:14 AM IST

پولنگ مراکز پر صبح سے ہی رائے دہندگان اپنے حق رائے دہی کے استعمال کرنے لیے سینٹر پہنچ رہے ہیں۔

اودھم پور میں ووٹنگ کا آغاز

جموں وکشمیر کے اودھم پور کے شیئر مارڈن پولنگ بوتھ کا ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ نے ووٹنگ سے قبل حالات کا جائزہ لیا ۔

شیئر ماڈرن پولنگ بوتھ پر سخت سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ لوک سبھا اتنخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 12 ریاستوں کے 95 پارلیمانی نشستوں کے لیے صبح سات بجے سے ووٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details