پیر کے روز ادھمپور کی ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مہاراج کرن سنگھ نے کانگریس سے ادھمپور۔ کٹھوعہ پارلیمانی حلقے سے اپنے بیٹے وکرم آدتیہ کے نام کا اعلان کیا۔
ادھمپور۔ کٹھوعہ سے کانگریس امیدوار کے نام کا اعلان - aran Singh
ریاست جموں وکشمیر کے ادھمپور۔ کٹھوعہ پارلیمانی حلقہ سے ڈاکٹر کرن سنگھ کے بیٹے وکرم آدتیہ کانگریسی امیدوار۔
متعلقہ تصویر
عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ' ادھمپور کے لوگوں نے انہیں 4 بار اس حلقے سے اپنا رکن پارلیمنٹ منتخب کیا ہے، اور امید ہے کہ اس مرتبہ بھی انکے بیٹے کو منتخب کریں گے۔
انہوں نے لوگوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ' کانگریس کو بھاری مقدار سے جیت حاصل کرنے میں انکی مدد کریں، تاکہ کانگریس کی حکومت بننے کے بعد روکے ہوئے ترقیاتی کاموں کو پورا کیا جاسکے'۔
TAGGED:
aran Singh