اردو

urdu

ETV Bharat / city

District Hockey Game: ادھمپور میں ضلعی سطح کا ہاکی کھیل شروع - ادھمپور نیوز

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں ضلعی ہاکی کھیل (District Hockey Game) کا افتتاح جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (General Youth Services and Sports) کے ڈائریکٹر غضنفر علی نے کیا، اس موقع پر انہوں نے بچوں سے کھیل میں اچھی کارکردگی پیش کرنے اور نشہ سے دور رکھنے کی بات کہی۔

Hemant Karkare: Tribute to Martyr Hemant Karkare in Malegaon
Hemant Karkare: Tribute to Martyr Hemant Karkare in Malegaon

By

Published : Nov 27, 2021, 9:13 AM IST

ادھم پور: جموں و کشمیر کے ادھم پور میں ضلع سطحی ہاکی مقابلے (District Hockey Game) سبھاش اسٹدیم میں منعقد ہوا، اس موقع پر جنرل یوتھ سروسز اینڈ اسپورٹس (General Youth Services and Sports) کے ڈائریکٹر جنرل غضنفر علی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی کے حیثیت سے شامل ہوئے۔ انہوں نے ہاکی اندر (نہرو کپ 2021) کے تحت اندر 15 سال، 17 سال کے لڑکوں کے لئے اوپن یوٹی سطح کی ضلعی مقابلوں کا اعلان کیا۔

ویڈیو دیکھیے

موقع پر انہوں نے نوجوانوں سے ہاکی کھیل میں بہتر کارکردگی پیش کرنے اور نشہ سے دور رہنے کے بارے میں تفصیلی گفتگو کر انہیں مائل کیا۔ جموں کشمیر سرکار کھیل کو فروغ دینے کے لئے کئی اسٹیڈیم بنائیں گے۔

اس مقابلے میں مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سات ضلعوں سے قریب 170 لڑکوں نے حصہ لیا۔

مزید پڑھیں:

اس مقابلے میں جن بچوں نے اچھی کارکردگی پیش کی اسے سبھی صوبائی سطح پر کھلینے کا موقع ملے گا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details