اردو

urdu

ETV Bharat / city

جنسی تشدد کے خلاف بیداری - ڈسٹرکٹ لیگل آتھارٹی ادھم پور

ڈسٹرکٹ لیگل آتھارٹی ادھم پور نے پاکسو ایکٹ اور بچوں کے تحفظ نیز ان کے خلاف کیے جانے والے استحصال پر روک لگانے متعلق یک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا۔

فائل فوٹو

By

Published : Apr 19, 2019, 11:51 PM IST


ڈسٹرکٹ لیگل آتھارٹی ادھم پور نے آج گورنمنٹ ہائر سیکنڈری اسکول میں بچوں کے استحصال اور جنسی تشدد کے خلاف قانونی تحفظ پر یک روزہ بیداری پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔

متعلقہ ویڈیو

ڈسٹرکٹ لیگل آتھارٹی ادھم پور کے سربراہ سندیپ کور کی صدارت میں یہ پروگرام منعقد کیا گیا۔
اس موقع پر صدر سندیپ کور نے بچوں کے جنسی استحصال، بچوں کے حقوق نیز پاکسو قانون پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔

وہیں اس پروگرام میں طلباء، اساتذہ کے علاوہ مقامی افراد نے بھی شرکت کی۔
طلباء کے ساتھ بھی سوال و جواب کا سیشن رکھا گیا جہاں طلباء نے اطمینان بخش سوالوں کے جواب حاصل کیے۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے سندیپ کور نے کہا کہ اس طرح کے پروگرام کر نے کا مقصد بچوں کو ان کے حقوق سے اگاہ کرانا اور کسی بھی طرح کے جنسی و ذہنی استحصال سے لڑنے کی طاقت دینا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details