اردو

urdu

ETV Bharat / city

ادھم پور میں کرکٹ اکادمی کا افتتاح - Indian Cricket

بھارتی ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں واقع دہلی پبلک اسکول میں سنرائزرز کرکٹ اکادمی کا افتتاح کیا گیا۔

ادھم پور میں کرکٹ اکادمی کا افتتاح

By

Published : Jun 11, 2019, 11:13 PM IST

یہ افتتاح بین الاقوامی کرکٹر متھن منہاس کی جانب سے کیا گیا۔ بھارتی ٹیم کے سابق کرکٹر متھن نے اس دوران طلبا سے اپنے تجربے بتائے۔

ادھم پور میں کرکٹ اکادمی کا افتتاح

متھن اس وقت بنارس آئی پی ایل کی ٹیم رائل چیلنجر بنگلور میں کوچ کے عہدے پر فائز ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details