اردو

urdu

By

Published : Nov 14, 2019, 7:02 PM IST

ETV Bharat / city

ادھم پور: یوم اطفال جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں واقع گورنمنٹ ماڈل بائیر سکنڈری اسکول میں یوم اطفال جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔

چلڈرینس ڈے

اس موقع پر بھارت کے پہلے وزیر اعظم پنڈت جواہر لعل نہرو کو ان کی یوم پیدائش کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی گئی۔

چلڈرینس ڈے

خیال رہے کہ پنڈت جواہر لعن نہرو کی یوم پیدائش کو چلڈرین ڈے کے طور پر مانیا جاتا ہے۔

اس دن کو یادگار بنانے کے لیے، اسکول احاطے میں ایک خاص پروگرام کا احتمام کیا گیا۔

پروگرام کی شروعات بال واڈی کے طلبا کی جانب سے نظم گا کر اور ایک محب وطن گیت گا کر ہوئی۔ اس کے بعد اسکول کے طلبہ کی جانب سے خطاب کیا گیا۔ اس کے علاوہ شقافتی پروگرام بھی پیش کیے گئے۔

بال واڈی بچوں کی جانب سے پیش کی گئی نظم خاصہ دلچسپ رہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details