اردو

urdu

ETV Bharat / city

بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے نتائج کا اعلان - بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے نتیجے میں، 8 سیٹ پینتھرس پارٹی

جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور میں بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے نتائج کا اعلان

By

Published : Oct 24, 2019, 8:18 PM IST

جموں و کشمیر بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے چیئرمین کے عہدے کے لیے ضلع ادھم پور کے تمام 17 نتائج آج شام کے تمام دیہی ترقیاتی بلاکس کے ہیڈ کوارٹرز میں اعلان کر دیئے گئے ہیں، جو آج صبح ہی اسکی ووٹنگ ہوئی تھی۔

بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے نتیجے میں، 8 سیٹ پینتھر پارٹی ، 4 بی جے پی اور 5 آزاد امیدواروں نے جیت حاصل کی۔

وہی کامیاب امیدوار اپنی کامیابی کا جشن منارہے ہیں۔

بلاک ڈویلپمنٹ کونسل کے نتائج کا اعلان

ABOUT THE AUTHOR

...view details