اردو

urdu

ETV Bharat / city

منشیات سے دور رکھنے کے لیے بیداری کیمپ - intoxication

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع ادھم پور کے اسپتال میں اے این ایم ٹی اسکول کے طلبہ کو منشیات کے تئیں بیدار کرنے کے لیے ایک روزہ کیمپ منعقد کیا گیا۔

طلبہ کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے بیداری کیمپ

By

Published : May 1, 2019, 8:53 PM IST

ادھم پور ضلع انتظامیہ کی جانب سے منشیات کے تئیں بیداری کیمپ کا انعقاد کر کے اے این ایم ٹی کے بچوں کو بیدار کیا گیا۔

ادھم پور کے محکمہ صحت کے افسر ڈاکٹر کے سی ڈوگرا کی قیادت میں بچوں کو منشیات سے دور رہنے کے لیے دیگر منشیاتی اشیاء اور ان کے نقصانات کے بارے میں بتایا گیا۔

طلبہ کو منشیات سے دور رکھنے کے لیے بیداری کیمپ

ڈاکٹر ڈوگرا کا کہنا تھا کہ اگلے چھ مہینے کے لیے ادھم پور ضلع میں اس طرح کے بیداری مہم چلائی جائے گی تاکہ ضلع کو منشیات سے بری رکھا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details