سی آر پی ایف نے بڑھتی ہوئی آلودگی کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا۔
انہوں نے مقامی لوگوں سے پودے لگانے کی اپیل کی اور پودے بھی تقسیم کیے۔
سی آر پی ایف نے بڑھتی ہوئی آلودگی کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا۔
انہوں نے مقامی لوگوں سے پودے لگانے کی اپیل کی اور پودے بھی تقسیم کیے۔
ضلع کے صنعتی علاقے میں درجنوں سیمنٹ کارخانے ہیں جس کی وجہ سے اس علاقے میں آلودگی بہت زیادہ ہے۔ اس لیے سی آر پی ایف نے اس علاقے کو سرسبز بنانے کی پہل کی ہے۔
واضح رہے کہ سی آر پی ایف نے پورے ضلع میں 10 ہزار کے قریب پودے لگانے کا ہدف مقرر کیا ہے جس کے تحت آج تقریباً ایک ہزار پودے لگائے جا رہے ہیں۔