ذرائع کے مطابق سچن پائلٹ کیمپ کے اودے پور میں ولبھ نگر سے ایم ایل اے گجندر سنگھ شیخاوت کے گھر انتظامی افسر منگل کی دیر شب نوٹس لیکر پہنچے۔
بتایا جا رہا ہے کہ گجندر سنگھ شیخاوت کی اہلیہ نے اس پر سخت برہمی کا اظہار کیا ۔

آپ کو بتا دیں کہ گجندر سنگھ شیخاوت کو سچن پائلٹ کا بہت قریب سمجھا جاتا ہے اور پچھلے پانچ دن سے یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ وہ مسٹر پائلٹ کے ساتھ موجود ہیں۔
مزید پڑھیں:
اگرچہ ابھی تک ان سے رابطہ نہیں کیا گیا ہے، لیکن قانون ساز پارٹی کے دونوں اجلاسوں میں ان کی عدم موجودگی سے یہ واضح اشارہ ملتا ہے کہ وہ مسٹر پائلٹ کے کیمپ میں ہیں۔