اردو

urdu

ETV Bharat / city

ضلع یادگیر میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن - مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے ضلع انتظامیہ نے کل سے تین دن کا مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Three days complete lockdown in Yadgir district
ضلع یادگیر میں تین دن مکمل لاک ڈاؤن

By

Published : May 18, 2021, 5:20 PM IST

یادگیر ضلع ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ ضلع یادگیر میں کورونا کے بڑھتے ہوئے معاملات کو دیکھتے ہوئے کل سے تین دن کا لاک ڈاؤن لگایا گیا ہے۔

لاک ڈاؤن کے دوران صرف دواخانہ، میڈیکل اسٹور اور پٹرول پمپ کو کھلے رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل سے ضلع یادگیر میں تین دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن رہے گا ہم احتیاط کے طور پر تین دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی دکانیں بھی بند رہیں گی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details