اردو

urdu

ETV Bharat / city

آندھراپردیش کے تروپتی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ٹل گیا - تروپتی ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ

اسپائس جیٹ کا طیارہ جو ممبئی سے براہ راست حیدرآباد تروپتی پہنچا تھا لینڈنگ کے وقت ٹائر پھٹ گیا تھا۔

اسپائس جیٹ کا طیارہ

By

Published : Nov 23, 2019, 6:56 PM IST

آندھراپردیش کے تروپتی ایئرپورٹ پر ایک بڑا حادثہ ہونے سے اس وقت بچ گیا جب اسپائس جیٹ کے طیارے کا ٹائر لینڈنگ کے دوران پھٹ گیا لیکن پائلٹ نے طیارہ پر اپنا قابو برقرار رکھا۔

یہ اسپائس جیٹ کا طیارہ ممبئی سے براہ راست حیدرآباد تروپتی پہنچا تھا۔

پائلٹ جس نے ٹائر کے پھٹنے کو محسوس کیا تو طیارہ پر اپنا قابو برقرار رکھا اور مسافرین محفوظ رہے۔

اس واقعہ کے فوری بعد اس ٹائر کی مرمت کردی گئی۔محفوظ لینڈنگ پر طیارہ میں سوار مسافرین نے راحت کی سانس لی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details